Announcement
اج پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی طرف سے پنجاب میں جوبز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔
میں ایک بات کلیر کر دیتا ہوں یہ پابندی صرف پنجاب میں لگی ہے ان اداروں پر لگی ہے جو پنجاب گورنمنٹ کے انڈر آتے ہیں ۔
نوٹ
یہ سب ادارے
ANF
ASF
FBR
Islamabad Police
NHMP
FIA
Intelligence Beaure
MOD
MOF
FPSC
PPSc
یہ سارے ادارے وفاقی حکومت کے انڈر آتے ہیں ان پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوتا ۔
Punjab Government Ban on Govt Sectors Jobs
Facebook
WhatsApp
LinkedIn
Email
1 thought on “Punjab Government Ban on Govt Sectors Jobs”
Assalam O Alaikum
Respected Sir
Kindly request hy. NHMP (National Highways & Motorways Police ki jobs kb ani hy specially Motorway Police job.